ْپا کستا ن اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنز کی28ویں سا لا نہ بین الاقوامی میڈ یکل کا نفر نس شروع

جمعہ 12 جنوری 2018 23:18

لاہور۔12جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جنوری2018ء)پا کستا ن اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنز کی28ویں سا لا نہ تین روز ہ انٹر نیشنل میڈ یکل کا نفر نس فیملی کو ن مقامی ہو ٹل لا ہور میںشروع ہوگئی۔جس میں پو رے ملک امر یکہ ،بر طا نیہ ،جر منی ،آ سٹر یلیا ،دوبئی ،سر ی لنکا ،ملا یشا ء سمیت دیگر مما لک سے وفو د نے شر کت کی جو کہ ان مما لک میں ہو نے والی جد ید تحقیق سے فیملی فز یشنز کو آ گا ہ اور انہیں پو ری دنیا میں میڈ یکل فیلڈ میں ہو نے والی ریسر چ سے روشنا س کر وایا گیا۔

اس کے علا وہ اند رون ملک سے مختلف میڈ یکل کا لجز اور یونیو رسٹیز کے پر وفیسر ز نے مقا لہ جا ت پڑ ھے ۔ اس مو قع پر ڈاکٹر جا وید اکر م، ڈاکٹر اعجا ز فا روقی،پر وفیسر ڈاکٹر خا لد مسعو د گو ند ل ،ڈاکٹر اشفا ق ،ڈاکٹر طا رق محمو د میا ں،ڈاکٹر سعید احمد،ڈاکٹر طا ہر چو دھر ی ،ڈاکٹر احمد نو ید بھٹی،ڈاکٹر نا ہید ند یم ،محمد اعظم خان،ڈاکٹر عاصم شفیق،ڈاکٹر عمر رشید،ڈاکٹر یعقوب انور چوہدری،ڈاکٹر سجا د ملک ،ڈاکٹر ہارون رشیدپر وفیسر شا ہد محمو د ،، سمیت دیگر ڈاکٹر وں نے کثیر تعد اد میں شر کت کی ۔

(جاری ہے)

کا نفر نس کے پہلے روز شوگر ،الٹر ا سا ئو نڈ اور جگر کی بیما ریو ں پر سیشن ہوئے جس میں پو رے پا کستا ن اور بیر ون مما لک تقر یباً 50کے قر یب پر وفیسر ز نے مقا لہ جات پڑ ھے اور فیملی فز یشنز کو عملی تر بیت دیں گئی ۔کا نفر نس کے دوسر ے روز آ ج بر وز ہفتہ کو جلد ی امر اض ،بچو ں کے امر اض اور زچہ وبچہ کے متعلق سیشن ہو نگے اس دن بھی45کے قر یب پر وفیسر ز اپنے مقا لہ جا ت پڑ ھے گے۔

اسی روز ہی کا نفر نس کا با قا عدہ افتتا ح سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبا ل خا ن ،وزرا ء صحت خو اجہ سلیما ن رفیق ،خو اجہ عمر ان نذ یردوپہر تین بجے پی سی ہوٹل ، کوہ نور ہال میں کر یں گے۔اس کے علاوہ میڈ یکل یو نیو رسٹیو ں کے وائس چا نسلر ز ،میڈ یکل کا لجز کے پر نسپلز ،میڈ یکل آ ر گنا ئز یشن کے سر بر اہا ن کے علا وہ پو رے ملک سے کشیر تعد اد میں فیملی فز یشنز شر کت فر ما ئیں گے۔