کراچی : بدفعلی میں ملوث ملزمان کی گرفتاری، آئی جی سندھ کی پولیس کو شاباش
تازہ ترین : 1

کراچی : بدفعلی میں ملوث ملزمان کی گرفتاری، آئی جی سندھ کی پولیس کو شاباش

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جنوری2018ء) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے شاہ فیصل کالونی میں بچے سے بدفعلی میں ملوث ملزمان کی گرفتاری پر پولیس ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے شاباش دی ہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/01/2018 - 23:15:20

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :