مولانا فضل الرحمان کا بلوچستان کے نامزد وزیراعلیٰ کو فون
تازہ ترین : 1

مولانا فضل الرحمان کا بلوچستان کے نامزد وزیراعلیٰ کو فون

بلوچستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا،متحدہ اپوزیشن کی جانب سے وزیراعلیٰ نامزد کرنے پر مبارکباد دی

مولانا فضل الرحمان  کا  بلوچستان کے نامزد وزیراعلیٰ کو فون
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جنوری2018ء) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان نے بلوچستان کے نامزد وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو کو فون کرکے ان کو بلوچستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا مسلم لیگ (ن) اورمتحدہ اپوزیشن کی جانب سے وزیراعلیٰ نامزد کرنے پر مبارکباد دی اور امید ظاہر کی کہ وہ بلوچستان کی موجودہ صورتحال کو مدنظر رکھ کر بہترین فیصلے کریں گے اور اپوزیشن کو ساتھ لیکر صوبہ میں امن ترقی اور خوشحالی کے لئے اقدامات اٹھائے جائیں گے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/01/2018 - 23:15:13

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :