درخت اور جنگلات ماحولیاتی آلودگی کم کرنے اور ماحول کو صاف ستھرا رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ڈاکٹر عارف علوی
سندھ اور کراچی میں بھی پودے لگائے جائیں تاکہ سندھ کے شہریوں کی بھی ماحولیاتی آلودگی سے حفاظت ممکن ہوسکے، صدر پی ٹی آئی سندھ
جمعہ 12 جنوری 2018 23:09
(جاری ہے)
اس موقعے پر ان کے ہمراہ رکن سندھ اسمبلی ثمر علی خان ،افتخار فاروقی، ثمینہ علوی او ردیگر رہنما بھی موجود تھے۔
ڈاکٹر عارف علوی نے مزید کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے کراچی شہر میں تین لاکھ پودے لگانے کا پروگرام طے کیا ہے جس کا اعلان جلد کریں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے کے پی کے میں بلین ٹری سونامی کا منصوبہ مکمل کرکے انقلابی اقدام اٹھایا ہے۔ تحریک انصاف نے یہ اقدام ہماری آنے والی نسلوں کی بہتری کے لیے اُٹھایا ہے ۔ ماحولیاتی آلودگی دور کرکے ماحول کو صاف و شفاف بنانا حکومت کے ساتھ ساتھ شہریوں کی بھی اوّلین ذمہ داری ہے کہ وہ درخت اور پودوں کی حفاظت کریں ۔ درخت اور پودے جاندار ہوتے ہیں اور ان کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ سندھ حکومت کو بھی چاہئے کہ ماحولیات کے لیے مختص بجٹ کا استعمال کرتے ہوئے سندھ اور کراچی میں بھی پودے لگائے جائیں تاکہ سندھ کے شہریوں کی بھی ماحولیاتی آلودگی سے حفاظت ممکن ہوسکے۔مزید اہم خبریں
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
-
لاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں "اپنی چھت اپنا گھر" پروجیکٹ کی اصولی منظوری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.