کوئٹہ میں ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق

جمعہ 12 جنوری 2018 23:09

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جنوری2018ء) کوئٹہ کے علاقے میں ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق جمعہ کو ائیر پورٹ روڈ پر ٹرین کی زد میں آکر احسان اللہ ولد امان اللہ موقع پر جاں بحق ہوگیا پولیس نے لاش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچائی جہاں پر ضروری کاروائی کے بعدلاش ورثاء کے حوالے کردی ۔

متعلقہ عنوان :