ن لیگ والے بھی میرے خلاف ہیں، انہیں ڈر ہے کہ کہیں میں مریم نواز کے برابر نہ آ جائوں: ..
تازہ ترین : 1

ن لیگ والے بھی میرے خلاف ہیں، انہیں ڈر ہے کہ کہیں میں مریم نواز کے برابر نہ آ جائوں: عائشہ گلالئی

ن لیگ والے بھی میرے خلاف ہیں، انہیں ڈر ہے کہ کہیں میں مریم نواز کے برابر ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جنوری2018ء) عائشہ گلالئی کا کہنا ہے کہ ن لیگ والے بھی میرے خلاف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کی جانب سے حکمران جماعت ن لیگ کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ عائشہ گلالئی کا کہنا ہے کہ ن لیگ والے بھی ان سے ڈرتے ہیں اور ان کیخلاف ہیں۔ عائشہ گلالئی کا دعوی ہے کہ ن لیگ کو ڈر ہے کہ کہیں میں مریم نواز کے برابر نہ آ جاوں۔ اسی لیے ن لیگ والے انہیں قومی اسمبلی میں بات کرنے کی اجازت نہیں دیتے۔ عائشہ گلالئی نے ان خیالات کا اظہار جمعہ کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس سے واک آوٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/01/2018 - 21:31:00

اس خبر پر آپ کی رائے‎

N League leaders are against me, they are scared that I should not come to meet Maryam Nawaz: Aisha Gulalai

Aisha Gulalai says that the N League are also against me. According to details, the ruling party's League member, Aisha Gulalai, has also been criticized by the ruling party's PML-N too. Aisha Gulalai says that N-League too is afraid of them and is against them. Aisha Gullai claims that the N League is afraid that I should not come to the same position as Mary Nawaz

Related : Maryam Nawaz Sharif, Muslim League N, Ayesha Gulalai Wazir