مفت کیک لینے پر ڈی ایس پی عہدے سے ہاتھ دھو بیٹھا ، وزیر اعلیٰ سندھ نے خالد کو برطرف کردیا

جمعہ 12 جنوری 2018 22:56

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 جنوری2018ء) مفت کیک لینے پر ڈی ایس پی عہدے سے محروم ہوگیا ، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ڈی ایس پی گلشن اقبال خالد کو بیکری سے مفت کیک لینے کے الزام میں برطرف کردیا اورڈی آئی جی ایسٹ کوگلشن اقبال خالد کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو بیکری سے مفت کیک لینے کے الزام پر وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے ڈی ایس پی گلشن اقبال خالد کو عہدے سے ہٹا دیا اور ڈی جی ایسٹ کوگلشن اقبال خالد کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا۔

متعلقہ عنوان :