یاست درپیش چیلنجز سے بخوبی آگاہ اور قومی مقاصد کے حصول کیلئے پر عزم ہے ،کورس کے ..
تازہ ترین : 1

یاست درپیش چیلنجز سے بخوبی آگاہ اور قومی مقاصد کے حصول کیلئے پر عزم ہے ،کورس کے شرکاء درپیش خطرات اور چیلنجز سے نمٹنے کیلئے کردارادا کریں

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں قومی سلامتی کورس کی گریجویشن تقریب سے خطاب

یاست درپیش چیلنجز سے بخوبی آگاہ اور قومی مقاصد کے حصول کیلئے پر عزم ..
اسلام آباد /راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جنوری2018ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ر یاست درپیش چیلنجز سے بخوبی آگاہ اور قومی مقاصد کے حصول کیلئے پر عزم ہے ،کورس کے شرکاء درپیش خطرات اور چیلنجز سے نمٹنے کیلئے کردارادا کریں ۔جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں قومی سلامتی کورس کی گریجویشن تقریب کا انعقاد ہوا جس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔

لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسن نے وزیراعظم کا استقبال کیا ۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیرمحمود حیات ،نیول چیف اور ایئر چیف،وفاقی وزراء ،وزیردفاع خرم دستگیر، وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال اور مشیر قومی سلامتی نے تقریب میںشرکت کی ۔وزیراعظم نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کورس کے شرکاء درپیش خطرات اور چیلنجز سے نمٹنے کیلئے کردارادا کریں ،ریاست درپیش چیلنجز سے بخوبی آگاہ ہے ، ریاست قومی مقاصد کے حصول کیلئے پر عزم ہے ۔وزیراعظم نے قومی سلامتی کے تصور کی بہتری میں یونیورسٹی کے کردار کو سراہا ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/01/2018 - 22:55:09

اس خبر پر آپ کی رائے‎

It is a determination to be aware of the challenges facing the challenges and achieve national goals, contribute to participants' challenges and challenges to deal with challenges. Prime Minister Shahid Khaqan Abbasi addressed the graduation ceremony of National Security Course at National Defense University

Prime Minister Shahid Khaqan Abbasi has said that there is a determination to get informed and informed about the challenges facing the country, to contribute to the challenges and challenges faced by the participants of the course .Jama is in the National Army Public Relations Department The graduation ceremony of the National Security Course was held in which Prime Minister Shahid Khaqan Abbasi as a special guest

Related : Shahid Khaqan Abbasi

متعلقہ عنوان :