مرکنٹائل ایکس چینج میں 3.757 ارب روپے کے سودے

جمعہ 12 جنوری 2018 22:03

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جنوری2018ء)پا کستان مرکنٹا ئل ایکسچینج لمیٹڈ میں جمعرات کو پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,338 کی سطح پر بند ہوا۔

(جاری ہے)

میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 3.747 ارب روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 6,963 رہی،سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 1.358 ارب روپے تھی جبکہ کرنسیز کے بذ ریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 1.044ارب روپی, ڈبلیوٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 593.715 ملین روپی, پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 220.873 ملین روپی, ڈی جے کے سودوں کی مالیت 219.224 ملین روپی, چاندی کے سودوں کی مالیت 131.125 ملین روپی, قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 115.053 ملین روپی, این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 32.562 ملین روپی, کاپر کے سودوں کی مالیت 14.653 ملین روپی,ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 13.116 ملین روپے اور برینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 4.990 ملین روپے رہی،ایگریکلچرل کموڈٹیزمیں لال مرچ کی 9,320 لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 1.649 ملین روپے اور کاٹن کی 19 لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 8.546 ملین روپے تھی۔