کرن اپنے مہمانوں کے ساتھ کیسا سلوک کرتے ہیں کنگنا کا مزاح سے بھرا جواب
جمعہ 12 جنوری 2018 21:58
(جاری ہے)
کرن جوہر اور کنگنا کے درمیان صلح ہوگئیبھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں اداکارہ کنگنا رناوت نے فلم نگری میں واپسی کرنے کے لیے کرن کے شو ’انڈیاز نیکسٹ سپر اسٹاز‘ میں شرکت کا فیصلہ کیا تھا اور انہوں نے اب شو میں شرکت بھی کرلی ہے۔
شو کی ریکارڈنگ کے دوران اداکارہ کنگنا رناوت اور کرن جوہر نے آپس کے اختلافات کو بھلا کر زبردست انداز میں شوٹنگ کی اور دونوں کی آپس میں اچھی کیمسٹری رہی۔شو میں دونوں شخصیات پیشہ ورانہ انداز میں آپس میں گفتگو کرتے رہیں اور ایسے میں ایک سوال پر کہ کرن جوہر شو پر آنے والے مہمانوں کو کیا دیتے ہیں تو اداکارہ نے ہنستے ہوئے جواب میں کہا کہ ’وہ مہمانوں کو زہر دیتے ہیں‘۔ کنگنا کے جواب پر شو میں موجود سب ہی شرکا چونگ گئے اور پوری محفل زوردار قہقہوں سے گونج اٹھی۔۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.