گورنرخیبرپختونخوااقبال ظفرجھگڑا سے وزیراعظم کے مشیرامیرمقام کی ملاقات

جمعہ 12 جنوری 2018 21:03

گورنرخیبرپختونخوااقبال ظفرجھگڑا سے وزیراعظم کے مشیرامیرمقام کی ملاقات
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جنوری2018ء) وزیراعظم کے مشیر انجینئرامیرمقام نے جمعہ کے روز گورنرہاؤس پشاورمیں گورنر خیبر پختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وہ کچھ دیرگورنرکے ساتھ رہے اور فاٹااصلاحات پرپیش رفت کے حوالے سے مختلف امور پرتبادلہ خیال کیا۔

متعلقہ عنوان :