قومی اسمبلی اجلاس :کیپٹن صفدر نے واجد ضیاء کیخلاف تحریک استحقاق پیش کر دیا

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس جمعہ 12 جنوری 2018 19:10

قومی اسمبلی اجلاس :کیپٹن صفدر نے واجد ضیاء کیخلاف تحریک استحقاق پیش ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جنوری2018ء): قومی اسمبلی اجلاس میں کیپٹن صفدر نے واجد ضیاء کیخلاف تحریک استحقاق پیش کر دی ۔تفصیلات کے مطابق ومی اسمبلی اجلاس میں کیپٹن صفدر نے واجد ضیاء کیخلاف تحریک استحقاق پیش کر دی ۔

(جاری ہے)

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ آئین کے مطابق اعلیٰ اختیاراتی ادارہ ہے اور اس ادارے کو ایک گریڈ 20 کا افسر فراڈ اور جھوٹ قرار دے رہا ہے میں بطور رکن قومی اسمبلی واجد ضیا کی طرف سے پارلیمنٹ اور ارکان اسمبلی پر لگائے گئے جھوٹے الزامات اور تحریک استحقاق پیش کرتا ہوں اس پر ضابطہ کی کارروائی عمل میں لائی جانی چاہیے ۔