گورنرخیبرپختونخوا سے امیر مقام کی ملاقات
تازہ ترین : 1

گورنرخیبرپختونخوا سے امیر مقام کی ملاقات

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جنوری2018ء) وزیراعظم کے مشیر انجینئرامیرمقام نے گورنرہاؤس پشاورمیں گورنر خیبر پختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا سے ملاقات کی۔ وہ کچھ دیرگورنرکے ساتھ رہے اور فاٹااصلاحات پرپیش رفت کے حوالے سے مختلف امور پرتبادلہ خیال کیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/01/2018 - 20:09:28

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :