سٹیج ڈرامہ ’’ایسی کی تیسی‘‘ کی نمائش جاری

جمعہ 12 جنوری 2018 19:27

لاہور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جنوری2018ء) مصنف و ہدایتکار اظہر ملک کا سٹیج ڈرامہ ’’ایسی کی تیسی‘‘ شالیمار تھیٹر میں نمائش کیلئے پیش کر دیا گیا ،ْ ڈرامے کی کاسٹ میں اسد مکھڑا ،ْ شہزاد شوکی ،ْ مختار چن ،ْ حامد رنگیلا ،ْ انیشا خان ،ْ سنہری خان ،ْ آفرین ،ْ جیا بٹ ،ْ پائل خان ، وقاص قیدو اور دیگر فنکار کام کر رہے ہیں۔