مقامی مارکیٹ میں اشیائے خوردو نوش کے بھائو

جمعہ 12 جنوری 2018 19:21

لاہور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جنوری2018ء) مقامی مارکیٹ میںجمعہ کے روزاشیائے خوردو نوش کے جاری کردہ بھائوکچھ اس طرح ر ہے، چاول باسمتی (سپر کرنل) نیا98 تا115 روپے فی کلو ، چینی50 روپے ، گڑ75 سے 80 روپے فی کلو،سفید چنا 140 روپے، سیاہ چنی88 تا 98 روپے ، دال چنا95روپے ، مونگ ثابت85 ،دال مونگ دھلی ہوئی80 تا 90 روپے،ماش ثابت 90 روپے، دال ماش دھلی ہوئی 120روپے اور بیسن95 روپے فی کلوتک فروخت ہوا۔