لاہور، مقامی مارکیٹ میں برائلر گوشت و انڈوں کی قیمتیں

جمعہ 12 جنوری 2018 19:21

لاہور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جنوری2018ء) مقامی مارکیٹ میںجمعہ کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں کچھ اس طرح رہیں،زندہ برائلر153 اور برائلر گوشت 231 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن 106 روپے میںفروخت ہوئے۔

متعلقہ عنوان :