سوشانت سنگھ راجپوت نے 15 کروڑ روپے کے فیئرنس کریم کے اشتہار کی پیشکش ٹھکرا دی
تازہ ترین : 1

سوشانت سنگھ راجپوت نے 15 کروڑ روپے کے فیئرنس کریم کے اشتہار کی پیشکش ٹھکرا دی

سوشانت سنگھ راجپوت نے 15 کروڑ روپے کے فیئرنس کریم کے اشتہار کی پیشکش ..
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جنوری2018ء)بالی وڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت نے 15کروڑ کے فیئرنس کریم کے اشتہارمیں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشانت سنگھ راجپوت نے کہا کہ ہر انسان کی جلد دوسرے سے مختلف ہوتی ہے اور بطور اداکار یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم جھوٹا پیغام لوگوں تک نہ پہنچائیں۔واضح رہے کہ اس سلسلے میں سوشانت سنگھ کو فیئرنس کریم کے اشتہار میں کام کرنے کے لئے 15کروڑ روپے کی پیشکش کی گئی تھی تاہم انہوں یہ پیشکش ٹھکرا دی۔۔
وقت اشاعت : 12/01/2018 - 18:26:48
Sushanth Singh Rajput released a refresher cream advertisement offer of Rs 15 crore

Bollywood actor Sushanth Singh Rajput has stopped working for 15 million furnace cream ads. According to the Indian media, Sushanth Singh Rajput said that every person's skin differs from the other and as a actor, it is our responsibility to not bring false messages to the people. It is important that Sushanth Singh should be in the furnace cream advertisement. 15 crore rupees were offered to work, but they stopped this offer