فلمزیرو میں شاہ رخ خان کے حلیے کی نئی جھلک جاری

جمعہ 12 جنوری 2018 18:26

فلمزیرو میں شاہ رخ خان کے حلیے کی نئی جھلک جاری
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جنوری2018ء) بالی وڈ فلمزیرو میںشاہ رخ خان کے حلیے کی نئی جھلک جاری کر دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان آنند ایل رائے کی فلمزیرو میں بونے کا کردار ادا کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

شاہ رخ خان ان دنوںفلم کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔ فلم میں شاہ رخ خان کے ساتھ انوشکا شرما اور کترینہ کیف نظر آیئں گی۔ فلم رواں سال دسمبر میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔۔

متعلقہ عنوان :