فلم اللہ یار اینڈ دی لیجنڈ آف دی مارخور کا ٹریلر جاری

جمعہ 12 جنوری 2018 18:52

فلم اللہ یار اینڈ دی لیجنڈ آف دی مارخور کا ٹریلر جاری
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جنوری2018ء) نئی آنے والی پاکستانی اینیمیٹڈ فلم اللہ یار اینڈ دی لیجنڈ آف مارخور کا ٹریلر انٹرنیٹ پر جاری کر دیا گیاہے۔یہ فلم بیس کرتی ہے پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں رہنے والیایک بچے اللہ یار کی کہانی پر،جوواقف۔ہے جانوروں کی زبان سے۔

(جاری ہے)

ایڈونچر ،مزاح ، قدرتی مناظر سے محبت اور دوستوں کی دوستی سے بھرپور یہ ہے نئی آنے والی پاکستانی اینمیٹڈ فلم اللہ یار اینڈ دی لیجنڈ آف مارخور۔

اللہ یار ایک ایڈونچر سے بھرپورسفر میں نکلتا ہے جہاں مارخور اور چکوراس کے ساتھی بن جاتے ہیں۔انٹرنیٹ پر ٹریلر کے ریلیز کے بعد اسے خاصا پسند کیا جا رہا ہے۔ایڈونچر،نیچراور محبت سے بھرپور فلم اللہ یار اینڈ دی لینجڈ آف مارخور دو فروری سے ملک بھر کے سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔۔

متعلقہ عنوان :