پروتیما بیدی کی زندگی پر بننے والی فلم کے لئے رابطہ کیا گیا ہے،پونم پانڈے

جمعہ 12 جنوری 2018 18:41

پروتیما بیدی کی زندگی پر بننے والی فلم کے لئے رابطہ کیا گیا ہے،پونم ..
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جنوری2018ء) بالی وڈ اداکارہ پونم پانڈے نے کہا ہے کہ بھارتی ماڈل پروتیما بیدی کی زندگی پر بننے والی فلم کے لئے مجھ سے رابطہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ پونم پانڈے نے کہا ہے کہ بھارتی ماڈل پروتیما بیدی کی زندگی پر بننے والی فلم کے لئے مجھ سے رابطہ کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں بات چیت جاری ہے لیکن میں اس حوالے سے زیادہ تفصیلات نہیں بتاسکتی۔ بھارتی ماڈل پروتیما بیدی نے کلاسیکل رقص کی ایک قسم اوڑیسی رقص میں بھی مقبولیت حاصل کی اور انہوں نے بنگلور میں ایک ڈانس انسٹیٹیوٹ کی بھی بنیاد رکھی۔۔

متعلقہ عنوان :