مختصر فلم میں بامعنی کردار ادا کرنا چاہوں گی،زرین خان
جمعہ 12 جنوری 2018 18:40
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ زرین خان نے کہا ہے کہ انہوں نے کیریئر کے آغاز میں بڑی فلمیں کیں جن سے کوئی فائدہ نہیں ہوا،اداکارہ نے کہا کہ فلم ہائوس فل 2 میں کام ایک سے زائد اداکاروں پر مشتمل فلم تھی جس کے باعث مکمل طور پر مجھے اس سے فائدہ نہیں ہوا، فلم ویر ڈیبیو فلم تھی لیکن فلم نے اچھا بزنس نہیں کیا۔
انہوں نے کہا کہ چھوٹی فلم جس میں کوئی بڑا اداکار نہ ہو ، میں بامعنی کردار ادا کرنا چاہوں گی۔ اداکارہ زرین خان ہدایتکار وکرم بھٹ کی ہارر فلم 1921 میں دکھائی دیں گی۔۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.