برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 10روپے کمی

جمعہ 12 جنوری 2018 18:31

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جنوری2018ء)شہر میں برائلر گوشت کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا جارہا ہے ۔گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت مزید 10روپے کمی سے 241روپے 231روپے فی کلو کی سطح پر آ گئی۔۔