قومی اسمبلی اجلاس :کیپٹن صفدر نے واجد ضیاء کیخلاف تحریک استحقاق پیش کر دیا

جمعہ 12 جنوری 2018 18:10

قومی اسمبلی اجلاس :کیپٹن صفدر نے واجد ضیاء کیخلاف تحریک استحقاق پیش ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جنوری2018ء) کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ آئین کے مطابق اعلیٰ اختیاراتی ادارہ ہے اور اس ادارے کو ایک گریڈ 20 کا افسر فراڈ اور جھوٹ قرار دے رہا ہے میں بطور رکن قومی اسمبلی واجد ضیا کی طرف سے پارلیمنٹ اور ارکان اسمبلی پر لگائے گئے جھوٹے الزامات اور تحریک استحقاق پیش کرتا ہوں اس پر ضابطہ کی کارروائی عمل میں لائی جانی چاہیے ۔

متعلقہ عنوان :