فاٹا اصلاحات بل ،آج حقیقی معنوں میں تکمیل پاکستان ممکن ہوگئی ،شاہ جی گل آفریدی

جمعہ 12 جنوری 2018 18:09

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جنوری2018ء) رکن قومی اسمبلی شاہ جی گل آفریدی کا کہنا تھا کہ آج مبارک دن ہے کہ آئین پاکستان کا نفاذ ملک کے طول وعرض میں نافذ العمل ہوچکا ہے فاٹا اصلاحات بل کی منظوری کیلئے کردار ادا کرنے پر تمام سیاسی جماعتوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں آج حقیقی معنوں میں تکمیل پاکستان ممکن ہوگئی ہے وہ دن دورنہیں جب پاکستان میں کا امن پسند اور ترقی پذیر ملک کا ویژن سامنے آئے گا ۔

متعلقہ عنوان :