واجد ضیاء نے مجھے فراڈیا کیوں کہا ، اس کی تحقیقات ہونی چاہیے،کیپٹن صفدر نے قومی ..
تازہ ترین : 1

واجد ضیاء نے مجھے فراڈیا کیوں کہا ، اس کی تحقیقات ہونی چاہیے،کیپٹن صفدر نے قومی اسمبلی میں تحریک استحقاق پیش کردی

واجد ضیاء نے مجھے فراڈیا کیوں کہا ، اس کی تحقیقات ہونی چاہیے،کیپٹن ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جنوری2018ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن صفدر نے قومی اسمبلی میں تحریک استحقاق پیش کرتے ہوئے کہا کہ واجد ضیاء نے مجھے فراڈیا کیوں کہا ہے اس کی تحقیقات ہونی چاہیے پانامہ کیس پر سپریم کورٹ کے حکم پر بنائی گئی جے آئی ٹی کے سربراہ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ کیپٹن صفدر اور مریم نواز نے فراڈ کے ذریعے دستاویزات میں ردوبدل کیاہے اور کیپلری فائونٹ استعمال کیا تھا وہ بھی فراڈ تھا کیپٹن صفدر نے اپنی تحریک استحقاق میں کہا ہے کہ واجد ضیاء سربراہ جے آئی ٹی نے مجھے فراڈیا اور دھوکہ باز کہا ہے کہ اس سے میرا استحقاق مجروح ہوا ہے میرا معاملہ پارلیمنٹ کی استحقاق کمیٹی کے سپرد کیاجائے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے یہ تحریک قومی اسمبلی کے سپیکر کو تھما دی ہے جس کا فیصلہ بعد میں جے آئی ٹی رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ صفدر اور مریم نواز نے جوکیپلری فائونٹ استعمال کیا وہ ایک فراڈ اور دھوکہ تھا اور ان کیخلاف عدالت میں فراڈ اور دھوکہ بازی کے بنیاد پر دستاویزات جمع کرانے پر احتساب عدالت میں مقدمات چل رہے ہیں ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/01/2018 - 18:07:18
Why the Wajid Zia fraudged me, he should be investigated, Captain Safdar presented motion privileges in the National Assembly.

Captain Safdar, the PML-N leader of Pakistan Muslim League-Nawaz, presented motion movement in the National Assembly, said that the investigation should be made against Vajpayee Zia, the JIT chief, made on the Supreme Court's order, It is said that Captain Safdar and Mary Nawaz have made changes in the documents through fraud and also used the KPI file. Captain Safdar has said in his motion privilege that Wajid Zia head JIT has called me fraud and fraud. It is my privilege to submit my case to the Parliament's Appointment Committee. Ajay Captain Retired Safdar throws the motion to the Speaker of the National Assembly, which was later said in the JIT report that Safdar and Mary Nawaz used the Jupiterary Front was a fraud and fraud and fraud in court And the cases are being held in accountability court on submission of fraud-based documents

Related : Assembly, National Assembly, Capt. Muhammad Safdar Awan