داتا دربار پیرمکی کے قریب فائرنگ،2افراد جاں بحق ،3 زخمی ہوگئے
تازہ ترین : 1

داتا دربار پیرمکی کے قریب فائرنگ،2افراد جاں بحق ،3 زخمی ہوگئے

داتا دربار پیرمکی کے قریب فائرنگ،2افراد جاں بحق ،3 زخمی ہوگئے
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12جنوری 2018ء): صوبائی دارلحکومت میں فائرنگ کا انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے، داتا دربار پیر مکی کے قریب فائرنگ کے نتیجہ میں 2 افراد جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور میں جائیداد کے تنازع پردو گروپوں کے درمیان تصادم ہرگیا۔ دونوں گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔ فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

زخمیوں میں دو افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔ فائرنگ کے واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے واقعہ پرپہنچ گئی۔ پولیس نے جائے وقوعہ پرپہنچ کردونوں گروپوں کیخلاف کاروائی شروع کردی ہے۔بتایا جارہاہے کہ فائرنگ کاواقعہ دو گروپوں کے درمیان جائیداد کے تنازع پر پیش آیا ہے۔دونوں خاندانوں میں کافی عرصے سے جائیداد ے مسئلے پراختلاف تھے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/01/2018 - 17:39:43

اس خبر پر آپ کی رائے‎

Firing near Data Durbar Paramaki, 2 people were killed, 3 injured

: Two people were killed and three others were injured in a firing near the Data Darbar Pir Mikey in the provincial capital, firing incident. According to media reports, a clash between property-related groups in Lahore, Hargia. The firing also took place in both the groups

Related : Injured, Firing, Died

متعلقہ عنوان :