آصف علی زرداری کا آئندہ انتخا ب نوابشاہ سے لڑنے کا اعلان
تازہ ترین : 1

آصف علی زرداری کا آئندہ انتخا ب نوابشاہ سے لڑنے کا اعلان

آصف علی زرداری کا آئندہ انتخا ب  نوابشاہ سے لڑنے کا اعلان
نواب شاہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جنوری2018ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے آئندہ انتخا ب نوابشاہ سے لڑنے کا اعلان کر دیا ۔ جمعہ کو پیپلزپارٹی میڈیا سیل کے مطابق آصف علی زرداری نے نواب شاہ میں پیپلز سیکریٹریٹ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر کارکنان سے گفتگو میں انہوں نے آئندہ انتخابات میں نواب شاہ سے ہی الیکشن لڑنے کا اعلان کیا۔سابق صدر نے اپنے کارکنان کو الیکشن کی تیاریاں کرنے کی بھی ہدایت کی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/01/2018 - 17:55:56

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :