بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے ترجیحی بنیادوں پراقدامات کئے جائیں،حافظ حفیظ الرحمن
رانا ثناء اللہ کا استعفیٰ وقت کی ضرورت ہے، ختم نبوت معاملے پر جان قربان کرنے کو تیار ہیں،ختم نبوت کے حق میں چلنے والی تحریک کا ساتھ دیں گے، ملک میں تمام واقعات کی ذمہ دار حکومت ہے
شریف خاندان نہ گیا تو ملک میں خانہ جنگی ہو سکتی ہے، شیخ رشید
آصف علی زرداری کا آئندہ انتخا ب نوابشاہ سے لڑنے کا اعلان
آبادی پر نیشنل پارلیمنٹری کانفرنس جلد منعقد کی جائیگی،کانفرنس میں پاکستان کو درپیش مسائل پر غور و خوض کرکیا جائیگا،قصور واقعے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے،گلگت بلتستان سے بلوچستان تک یہ ملک ... مزید
سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی جماعتوں سے قصور جیسے سانحات کے سدباب کیلئے پارلیمانی جماعتوں سے تجاویز طلب کرلیں تمام بچے پاکستانی ہیں ،ہمیں ان کے لئے بھرپور کردار ادا کرنا ہوگا،
صدرر مملکت نے چیئرمین سی ڈی اے کی تقرری سے متعلق سی ڈی اے آرڈیننس میں ترمیم کی منظوری دیدی
وزیر اعلی زینب قتل کیس کی خود نگرانی کر رہے ہیں ،ز ینب قتل کیس کی جدید خطوط پر تفتیش جاری ہے جلد بریک تھرو ہوگا‘پنجاب حکومت
سندھ میں ترقیاتی کام ہونے کے باوجود مسائل ہیں ،ْبلاول بھٹو زر داری کا اعتراف
سندھ میں ملازمتیں میرٹ پر دی جارہی ہیں، آصف زرداری
کمانڈر سینٹ کام جنرل جوزف اور امریکی سینیٹر کا پاک امریکہ سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال کیلئے آرمی چیف سے ٹیلیفونک رابطہ
اس خبر پر آپ کی رائے
اُردو پوائنٹ دنیاکی سب سے بڑی اُردو ویب سائیٹ ہے، جو پچھلے 21 سال سے اُردو کی خدمت میں مصروف ہے۔ اُردو پوائنٹ کو مزید بہتر بنانے کیلئے اپنی آراء اور تجاویز سے ہمیں ضرور آگاہ کیجئے. مزید...
Site Links: Urdu News - Breaking News - English News - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Mobile Prices in Pakistan - PTV Sports - English to Urdu - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - Urdu Cooking Recipes
© 1997-2018, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com
Reproduction without proper consent is not allowed.
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ اُردو پوائنٹ محفوظ ہیں۔
بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے