پی آئی اے کے دو طیاروں کی تزئین و آرائش کا کام مکمل

جمعہ 12 جنوری 2018 17:44

پی آئی اے کے دو طیاروں کی تزئین و آرائش کا کام مکمل
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جنوری2018ء) پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز کے دو طیاروں کی تزئین و آرائش کا کام مکمل کر لیا گیا ۔10ویں بوئنگ 777 اور ائیر بس AB-230کومکمل تزئین و آرائش کے بعد پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں شامل کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :