شریف برادران عوام کو گمراہ کرتے ہیں ،ْاشتہارات میں سڑکیں بنانے سے قومیں نہیں بنتیں ،ْ عمران خان
جمعہ 12 جنوری 2018 17:32
(جاری ہے)
عمران خان نے کہا کہ اگلے سیزن میں خیبرپختونخوا میں سیاحت کے 4 مقامات کھولیں گے ،ْ ہر سال نئے ریسٹورنٹ سیاحت کے لیے کھولیں جائیں گے۔
پاکستان کو اللہ تعالیٰ نے وسائل سے مالا مال کیا ہے ہم نے سیاحت میں کام کیا تو اس سال سب سے زیادہ سیاح آئے ،ْ لوگوں کو پاکستان کا پتہ ہی نہیں کہ یہ کتنا خوبصورت ملک ہے گزشتہ ایک سال کے دوران سیاحت کے شعبے میں بہت زیادہ کام ہوا۔چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں لڑکی سے زیادتی کے 11 میں سے 10 ملزم گرفتار کیے ،ْ اگر بیورو کریسی کو ترغیب دی جائے تو وہ کام کرسکتی ہے جو نجی ادارے نہیں کرسکتے۔عمران خان نے کہا کہ گدھے کی کھال پر لکیریں ڈالنے سے وہ زیبرا نہیں بن جاتا، سب سے بڑی غلامی ذہنی غلامی ہوتی ہے جو انسان پہلے ہی یہ سوچ لے گا کہ میں ہارجاؤں گا تو وہ کس طرح جیت سکتا ہے۔ آزاد ذہن ہی آزاد سوچ رکھتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
-
ڈی جی آئی ایس پی آر نے اب کہا، پی ٹی آئی تو پہلے دن سے جوڈیشل انکوائری کا کہہ رہی ہے
-
آپ محافظ ہیں مالک نہیں
-
کراچی پہنچنے پر کامران فریدی کو گرفتار کرنے کی تیاریاں
-
مشرقی افریقہ میں غیر معمولی سیلابوں سے لاکھوں لوگ بے گھر
-
گوگل نے پاکستان میں مصنوعی ذہانت (AI) کی مہارت کو فروغ دینے کے لیے اپنی سپورٹ دگنی کردی
-
شعبہ صحت میں 145 ارب روپے کی لاگت سے 7 میگا پراجیکٹ زیر تکمیل ہیں: مریم اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.