پانچویں بلائنڈ ورلڈ کپ بھارت کے خلاف میچ میں 5 پاکستانی کھلاڑی ویزے نہ ملنے کی وجہ سے شرکت سے محروم

جمعہ 12 جنوری 2018 17:32

پانچویں بلائنڈ ورلڈ کپ بھارت کے خلاف میچ میں 5 پاکستانی کھلاڑی ویزے ..
عجمان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جنوری2018ء) پانچویں بلائنڈ ورلڈ کپ بھارت کے خلاف میچ میں 5 پاکستانی کھلاڑی ویزے نہ ملنے کی وجہ سے شرکت سے محروم ہوگئی.پی بی سی سی کے حکام کے مطابق بدر منیر، ریاست خان، ساجد نواز، محسن خان اور راشد کو ویزہ نہیں ملے۔

(جاری ہے)

پاک بھارت بلائنڈ کرکٹ ٹیموں کے درمیان میچ عجمان میں جاری ہے۔ مسلسل دو سنچریاں بنانے والے بدر منیر کی غیر موجودگی سے پاکستانی ٹیم کو جھٹکا لگا ہے۔ ٹریول ایجنٹ کی غلطی کے باعث کھلاڑیوں کو بروقت ویزے نہیں ملے۔

متعلقہ عنوان :