وزیر اعلیٰ پولیس فائرنگ سے جاںبحق ہونیوالوں کے لواحقین سے بھی اظہارتعزیت کیلئے قصور جائینگے

جمعہ 12 جنوری 2018 16:43

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جنوری2018ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف قصور میں احتجاج کے دوران پولیس کی فائرنگ سے جاںبحق ہونے والوں کے لواحقین سے بھی اظہار تعزیت کے لئے قصور جائیں گے ۔

(جاری ہے)

پنجاب حکومت کے ترجمان ملک محمد احمد خان کے مطابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف آئندہ چند روز تک متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے۔وزیر اعلیٰ پنجاب جمعرات کی علی الصٰبح قصور میں زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی کمسن زینب کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیلئے قصورگئے تھے۔

متعلقہ عنوان :