اوپن یونیورسٹی نے ریسرچ کے نتائج کی ترویج کے لئے ایک پائیدار میکینزم تیار کرلیا
جمعہ 12 جنوری 2018 16:40
(جاری ہے)
دونوں کانفرنسسز کی تیاریوں کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وائس چانسلر ،ْ پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی نے کہا کہ یو نیورسٹیوں کی بنیا دی شنا خت تحقیق یعنی خو ب سے خو ب تر کو تلا شنا اور نا معلو م سے معلو م تک کا سفرہے ۔
انہوں نے کہا کہ یو نیو رسٹیو ں میںتحقیق کے ذریعہ علم تخلیق کیا جاتا ہے جسے کا لجو ں اور سکولوں کے ذریعہ قر یہ قر یہ، گا ؤں گا ؤں پھیلا یا اور تقسیم کیاجا تا ہے ۔ڈاکٹر شاہد صدیقی نے کہا کہ علا مہ اقبا ل اوپن یو نیو رسٹی بہت سی منفر د حیثیتو ں ا ور حقیقتو ں کے حو الے سے دنیا بھر میں ممتا ز مقا م رکھتی ہے ُ تین سال سے یونیورسٹی کی اِن ممتاز حیثیتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے ،ْ ریسرچ جرنل کی اشاعت ،ْ کانفرنسسز کے انعقاد ،ْ علم و ادب کی سرگرمیوں اور سماجی کاموں میں ملک بھر کی جامعات میں سب سے آگے ہے۔تین سال میں ریسرچ جرنل کی تعداد 16ہوگئی ہے ،ْ جون 2018ء تک جریدوں کی تعداد 20ہوجائے گی جو پاکستان کے کسی یونیورسٹی کی نہیں ہے ُ اِسی طرح کانفرنسسز 28منعقد کی جاچکی ہیں 2کانفرنسسز فروری میں منعقد کی جائیں گی ،ْ اتنی کانفرنسسز پاکستان کے کسی جامعہ نے منعقد نہیں کی ہے۔مختلف موضوعات پر سیمینارز ،ْ ٹاک شوز اور لیکچر سیریز کے تحت 100سے زائد تقاریب منعقد کی جاچکی ہیں۔ سماجی کاموں کے حوالے سے نابینا افراد کے لئے یونیورسٹی کی مرکزی لائبریری سمیت یونیورسٹی کے علاقائی دفاتر کی لائبریریوں میں "ای لرننگ ایکسسیبلٹی سینٹرز"قائم کئے گئے ہیں ،ْ معذور افراد ،ْ ڈراپ آئوٹ گرلز ،ْ جیلوں میں مقید افراد اور خواجہ سرائوں کے لئے مفت تعلیمی منصوبے متعارف کئے گئے ہیں۔ فاٹا اور بلوچستان کے عوام کے لئے میٹرک کی تعلیم باالکل مفت کی ہوئی ہے۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.