طاہرالقادری تحریک ،پی ٹی آئی کا کھل کر ساتھ دینے اور پی پی کا مصلحت سے کام لینے ..
تازہ ترین : 1

طاہرالقادری تحریک ،پی ٹی آئی کا کھل کر ساتھ دینے اور پی پی کا مصلحت سے کام لینے کا فیصلہ

طاہرالقادری تحریک ،پی ٹی آئی کا کھل کر ساتھ دینے اور پی پی کا مصلحت ..
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12جنوری2018ء):ڈاکٹر طا ہر القادری کی حکومت کے خلاف تحریک میں پاکستان تحریک انصاف نے کھل کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ پیپلز پارٹی نے طاہر القادری کی تحریک میں مصلحت کے ساتھ کام لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ قومی اخبار میں فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر طاہر القادری کی تحریک میں دیگر سیاسی جماعتوں میں اختلافات کھل کر سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں ۔

پیپلز پارٹی پنجاب کے وزیراعلی اور صوبائی وزیرقانون رانا ثناء اللہ کا ہی استعفی چاہتی ہے جبکہ دیگر سیاسی جماعتیں موجودہ حکومت کا خاتمہ چاہتی ہیں ۔تاہم پیپلز پارٹی کے اندر کچھ اہم شخصیات کے (ن) لیگ کی قیادت کے ساتھ رابطے ہیں جن سے پیپلز پارٹی کو نقصان ہو رہا ہے جبکہ تحریک انصاف نے طاہر القادری کی تحریک کا کھل کا ساتھ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔واضح رہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری نے 17جنوری کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کی موجودہ حکومت کے خلاف تحریک کا اعلان کر رکھا ہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/01/2018 - 16:32:39

اس خبر پر آپ کی رائے‎

Tahir-ul-Qadri Movement, PTI openly and decide to work with PPP

The Tehreek-e-Insaf (PTI) has decided to open the movement against the Tehreek-e-Insaf (Dr Tahir-ul-Qadri) government, while the PPP has decided to work closely with Tehreek-e-Insaf's movement. According to the details given in the national paper, differences between other political parties have begun to open in the Tehreek-e-Insaf (Dr Tahir-ul-Qadri) movement.

Related : Pakistan Tehreek E Insaf, Muhammad Tahir Ul Qadri