پولیس کی بروقت کارروائی‘ گن پوائنٹ پر شہری سے ڈیڑھ لاکھ روپے اور موبائل چھیننے والے ڈاکوئوں کو4 گھنٹے میں گرفتار کرلیا

جمعہ 12 جنوری 2018 17:02

ہٹیاں بالا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 جنوری2018ء) تنویرحسین شاہ ساکنہ کچھا حال امریکہ کومظفرآباد سے ہٹیاں بالا آتے ہوے ٹنڈالی کے مقام پر تین نامعلوم افراد نے گن پواہنٹ پر لوٹ لیا ڈیڑھ لاکھ نقدی سمیت قیمتی موباہل چھین لیا,ایس ایچ اوگڑھی دوپٹہ اشتیاق گیلانی نے فورا کریک ڈاون کرتے ہوے چارگھنٹوں میں دوملزمان راجہ یاسر,راجہ مہتاب ساکنان ٹنڈالی کوگرفتار کرلیا,مال مسروقہ برآمد جبکہ ایک ملزم مفرور,مقدمہ درج

متعلقہ عنوان :