جسٹس ایم تبسم آفتا ب علوی ، چیف جسٹس شریعت اپیلٹ بینچ عدالت العالیہ آزادجموں وکشمیر نے عدلیہ شعبہ قضاء میں تبادلہ جات و تعیناتیوں کی منظوری دیدی

جمعہ 12 جنوری 2018 17:02

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 جنوری2018ء) جسٹس ایم تبسم آفتا ب علوی ، چیف جسٹس شریعت اپیلٹ بینچ عدالت العالیہ آزادجموں وکشمیر نے عدلیہ شعبہ قضاء میں تبادلہ جات و تعیناتیوں کی منظوری دیدی ۔جمعہ کے روز جاری شدہ پریس ریلیز کے مطابق محمد شفیق تحصیل قاضی نکیال کو تبدیل کر کے تحصیل قاضی تھوراڑ، عبدالرزاق تحصیل قاضی ڈڈیال کو تبدیل کر کے تحصیل قاضی کورٹ نمبر1راولاکوٹ، حافظ محمد فاروق تحصیل قاضی کورٹ نمبر 1کوٹلی کو تبدیل کر کے تحصیل قاضی کور ٹ نمبر1مظفرآباد,افتخار احمد تحصیل قاضی برنالہ کو تبدیل کر کے تحصیل قاضی باغ، اخلاق حسین تحصیل قاضی عباسپور کو تبدیل کر کے تحصیل قاضی کورٹ نمبر ۱۱۱مظفرآباد، ظہیر عباس تحصیل قاضی سنہسہ کو تبدیل کر کے تحصیل قاضی پانیولہ، محمد مظفر رضا تحصیل قاضی کورٹ نمبر ۱۱ کوٹلی کو تبدیل کر کے تحصیل قاضی جہلم ویلی ہٹیاںبالا، ارشد اقبال تحصیل قاضی کورٹ نمبر ۱ راولاکوٹ کو تبدیل کر کے تحصیل قاضی کورٹ نمبر ۱۱مظفرآباد، الطاف عابد تحصیل قاضی باغ کو تبدیل کر کے تحصیل قاضی کورٹ نمبر ۱ میرپور، ضیاء الحسن تحصیل قاضی پانیولہ کو تبدیل کر کے تحصیل قاضی چکار، آفتاب ایوب کیانی تحصیل قاضی جہلم ویلی (ہٹیاں ) کو تبدیل کر کے تحصیل قاضی کورٹ نمبر ۱کوٹلی، عبدالمالک تحصیل قاضی پٹہکہ (نصیر آباد) کو تبدیل کر کے تحصیل قاضی ہجیرہ، حافظ جاوید اقبال تحصیل قاضی ہجیرہ کو تبدیل کر کے تحصیل قاضی کورٹ نمبر IVمظفرآباد، مسعود احمد تحصیل قاضی کورٹ نمبر IIIمظفرآباد کو تبدیل کر کے تحصیل قاضی برنالہ ،محمد ظہیر نواز تحصیل قاضی چڑھوئی کو تبدیل کرکے تحصیل قاضی کورٹ نمبر IIکوٹلی، محمد سلیمان ساقی تحصیل قاضی دھیرکوٹ کو تبدیل کر کے تحصیل قاضی کورٹ نمبر IIمیرپور ، راجہ اظہر عتیق تحصیل قاضی تھوراڑ کو تبدیل کر کے تحصیل قاضی حویلی (کہوٹہ) ، محمد بنیامین تحصیل قاضی کورٹ نمبر Iمظفرآباد کو تبدیل کرکے تحصیل قاضی سہنسہ ، محمد رفیق تحصیل قاضی حویلی (کہوٹہ ) کو تبدیل کر کے تحصیل قاضی پلندری ، سید عقیل کاظمی تحصیل قاضی شاردہ کو تبدیل کرکے تحصیل قاضی دھیرکوٹ ،تنزیل الرحمان تحصیل قاضی کھوئی رٹہ کو تبدیل کر کے تحصیل قاضی تراڑکھل ، محمد عمران ادریس تحصیل قاضی کورٹ نمبر IIمظفرآباد کو تبدیل کر کے تحصیل قاضی عباسپور، ظہور الحق تحصیل قاضی کور ٹ نمبر IIمیرپور کو تبدیل کرکے تحصیل قاضی شاردہ ، ساجد حسین تحصیل قاضی کورٹ نمبرI میرپور کو تبدیل کر کے تحصیل قاضی اٹھمقام، حافظ حفیظ احمد تحصیل قاضی لیپہ کو تبدیل کر کے تحصیل قاضی ڈڈیال، محمد سرفراز خان تحصیل قاضی کورٹ نمبر IVمظفرآباد کو تبدیل کر کے تحصیل قاضی سماہنی ، ملک عمران شفیق تحصیل قاضی سماہنی کو تبدیل کرکے تحصیل قاضی چڑھوئی ، محمد راشد غنی تحصیل قاضی اٹھمقام کو تبدیل کرکے تحصیل قاضی کھوئی رٹہ،حافظ نوید امجد تحصیل قاضی پلندری کو تبدیل کر کی تحصیل قاضی نکیال ، محمد ضیاء الحق ضیاء تحصیل قاضی چکار کو تبدیل کرکے تحصیل قاضی لیپہ ، قاضی مظہر الحسن تحصیل قاضی تراڑکھل کو تبدیل کرکے تحصیل قاضی پٹہکہ تعینات کیا گیاہے۔

(جاری ہے)

تبدیل و تعینات ہونے والے قاضی صاحبان کو وہی اختیارات حاصل ہوں گے جو ان کے فاضل پیشتروں کو حاصل تھے۔

متعلقہ عنوان :