کمشنر کراچی اعجا ز احمد خان کا سید منہا ج الرب اور اعجا ز احمدسے اظہا ر افسوس

جمعہ 12 جنوری 2018 17:01

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جنوری2018ء) کمشنر کراچی اعجا زاحمد خان اور ڈائر یکٹر میڈیا مینجمنٹ کمشنر کراچی محمد شبیہ صدیقی نے روزنا مہ جنگ کیچیف رپورٹراور کراچی پریس کلب کے نائب صدر سید منہا ج الرب کے بھا ئی سید احتشام الرب اور جنگ کراچی کے سینئر روپو ٹر اعجاز احمدکے بہنوئی محمد شریف کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کواپنے تعزیتی بیا ن میں انہوںنے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومین کی مغفرت فرماکر اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین وپسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :