کراچی، سابق سیکرٹری اقلیتی امور بدرجمیل مندھرو کے خلاف ریفرنس کی سماعت19جنوری تک ملتوی

جمعہ 12 جنوری 2018 16:59

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جنوری2018ء) احتساب عدالت میں سابق سیکرٹری اقلیتی امور بدرجمیل مندھرو کے خلاف ریفرنس کی سماعت فاضل جج کی عدم موجودگی کے باعث 19جنوری تک ملتوی کردی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

نیب حکام کے مطابق بدرجمیل مندھرو پر بطور سیکرٹری اقلیتی امور آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزما ہے ۔ملزمان نے قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا ہے ۔

متعلقہ عنوان :