جوبلی انشورنس دسویں قومی جونیئر انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ کل شروع ہو گی، ملک بھر سے 32 کیوئسٹس ایکشن میں نظر آئیں گے
جمعہ 12 جنوری 2018 16:53
(جاری ہے)
پی بی ایس اے کے ترجمان نوید کپاڑیہ نے بتایا ہے کہ 19 جنوری تک جاری رہنے والی چیمپئن شپ میں ملک بھر سے 32 کیوئسٹس شرکت کریں گے جنہیں 8 مختلف گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے اور ہر گروپ سے دو کھلاڑی پری کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کریں گے، کوالیفائنگ رائونڈ بیسٹ آف فائیو، پری کوارٹر فائنلز اور کوارٹر فائنلز بیسٹ آف سیون، سیمی فائنلز بیسٹ آف نائن جبکہ فائنل بیسٹ آف الیون فریمز پر مشتمل ہو گا۔
انہوں نے کہا کہ ایونٹ کیلئے ایک لاکھ اور 30 ہزار روپے کی انعامی رقم مختص کی گئی ہے، فاتح کیوئسٹ کو 50 ہزار روپے نقد انعام دیا جائے گا، انہوں نے بتایا کہ چیمپئن شپ کا فاتح کیوئسٹ رواں برس میانمار میں شیڈول 19ویں ایشین انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ اور چین میں ہونے والی آئی بی ایس ایف ورلڈ انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ میں ملک کی نمائندگی کا اعزاز حاصل کرے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.