سعودی سرکاری اداروں نے مہنگائی الاﺅنس سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں شامل کرنا شروع کردیا

Sadia Abbas سعدیہ عباس جمعہ 12 جنوری 2018 15:44

سعودی سرکاری اداروں نے مہنگائی الاﺅنس سرکاری ملازمین کی تنخواہوں ..
ریاض  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جنوری2018ء) مقامی ذرائع کے مطابق سعودی سرکاری اداروں نے شاہی ہدایت پر جاری کردہ مہنگائی الاﺅنس اور سالانہ الاﺅنس سرکاری ملازمین کی نئی تنخواہوں میں شامل کرنا شروع کردیا۔

(جاری ہے)

آئندہ تنخواہ سالانہ الاﺅنس اورمہنگائی الاﺅنس پر مشتمل ہوگی۔ مہنگائی الاﺅنس کا فیصلہ ایک سال کیلئے ہوا ہے جبکہ سالانہ الاﺅنس کا اطلاق 14ربیع الثانی 1439ھ مطابق یکم جنوری 2018ءسے کیا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :