قصور واقعے میں ملوث افراد کو عبرتناک سزا دی جائے ،
تازہ ترین : 1

قصور واقعے میں ملوث افراد کو عبرتناک سزا دی جائے ،

یہ جنگلی درندے سے بھی گرا ہو اانسان ہے، وہ بھی دوسرے جانور کے بچے کو نقصان نہیں پہنچاتا وفاقی وزیر ہائو سنگ اینڈ ورکس اکرم خان درانی کی پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو

قصور واقعے میں  ملوث افراد کو عبرتناک سزا دی جائے ،
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جنوری2018ء) وفاقی وزیر ہائو سنگ اینڈ ورکس اکرم خان درانی نے کہا ہے کہ قصور واقعے میں ملوث افراد کو عبرتناک سزا دی جائے ،جنگلی جانور بھی دوسرے جانور کے بچے کو نقصان نہیں پہنچاتا ، یہ جنگلی درندے سے بھی گرا ہو اانسان ہے۔جمعہ کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے اکرم خان درانی نے کہا کہ قصور کا واقعہ انتہائی افسوسناک اور درد ناک ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ، واقعے میں ملوث افراد کو عبرتناک سزا دی جائے ، انہوں نے کہا کہ جنگلی جانور بھی دوسرے جانور کے بچے کو نقصان نہیں پہنچاتا ، یہ جنگلی درندے سے بھی گرا ہو اانسان ہے

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/01/2018 - 16:35:42

اس خبر پر آپ کی رائے‎