انڈونیشیا کا مرکز ی بنک بیجنگ میں اپنی شاخ قائم کرے گا

شاخ کا قیام چین اور جنوب مشرقی ایشیاء کی سب سے بڑی معیشت کے درمیان بڑھتے ہوئے روابط کا مظہر ہے

جمعہ 12 جنوری 2018 15:46

جکارتہ ، انڈونیشیا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 جنوری2018ء) انڈونیشیا کا مرکزی بنک بیجنگ میں نمائندہ دفتر کھول رہا ہے جو چین اور جنوبی مشرقی ایشیاء کی سب سے بڑی معیشت کے درمیان بڑھتے ہوئے روابط کا مظہر ہے۔

(جاری ہے)

بنک انڈونیشیا نے جمعہ کو ایک اعلامیہ میں کہا کہ دفتر کھولنا انڈونیشیا سمیت عالمی اور علاقائی معیشتوں میں چین کے کردار کی بڑھتی ہوئی اہمیت کا مظہر ہے۔ بنک نے کہا کہ یہ دفتر دیگر چینی حکومتی اداروں اور مالیاتی مارکیٹ کے کھلاڑیوں کے ساتھ رابطے کا اہم کردار بھی اداکرے گا ۔

متعلقہ عنوان :