راجہ پرویز اشرف کی خلاف پیپکو میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت 3 فروری تک ملتوی
جمعہ 12 جنوری 2018 15:46
(جاری ہے)
جمعہ کو عدالتی سماعت کے موقع پر سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف پیپکو میں جعلی بھرتیوں کے کیس میں احتساب عدالت پیش ہوئے،احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن کے رخصت پر ہونے کے باعث کیس کی سماعت 3 فروری تک ملتوی کردی گئی،سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف پر پیپکو میں 437افراد کو غیر قانونی طور پر بھرتی کرنے کا الزام ہے ،عدالت نے راجہ پرویز اشرف سمیت دیگر 7 افراد پر فرد جرم عائد کر رکھی ہے۔
کمرہ عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف نے زینب کے قتل کو افسوس ناک سانحہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ قصور میں چھوٹی بچی کا قتل لرزہ خیز واردات ہے۔پنجاب میں امن و امان کی صورت حال مخدوش ہے۔ انہوں نے کہا کہ زینب قتل کیس کے ملزموں کو قرار واقعی سزا ملنی چاہیے ، انہوں نے کہا کہ قصور جیسے واقعات کے خلاف اب عملی طور پر احتجاج کریں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.