زینب واقعہ پر ہر آنکھ اشکبار، معروف اداکارہ صبا قمر بھی اپنے آنسو نہ روک پائیں
سمیرا فقیرحسین جمعہ 12 جنوری 2018 15:17
(جاری ہے)
اس پر صبا قمر کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے اور انہوں نے پیغام دیا کہ حکومت کو کچھ کرنا چاہئیے ، ہمیں انصاف چاہئیے۔
صبا قمر نے خواتین سے بھی اپیل کی کہ وہ اپنے اوپر ہونے والے ظلم کے خلاف آواز اُٹھائیں اور لوگوں سے بھی اپیل کی کہ اگر کوئی بندہ کسی عورت کو مار رہا ہے تو یہ مت کہیں کہ یہ ان کا نجی معاملہ ہے، بلکہ آگے بڑھیں اور ظلم کو روکیں۔ اپنی بچیوں کو سکھائیں کہ اگر کوئی آپ کو غیرمناسب انداز میں ہاتھ لگا رہا ہے تو اسے تھپڑ لگانا سکھاؤ اور اسے گالی دینا سکھاؤ۔ صبا قمر نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے معاشرے کو نہ جانے کیا ہو گیا ہے، دنیا بھر میں ہمیں اچھا نہیں سمجھا جاتا۔ میں فلم کی شوٹنگ کے لیے بیرون ملک گئی تو میرے ساتھ موجود تمام بھارتی عملہ گزر گیا لیکن چونکہ میرے پاکستان کا پاسپورٹ تھا ، مجھے روکا گیا اور میری تلاشی لی گئی۔ صبا قمر نے حکومت سے بھی اپیل کی کہ وہ اقدامات کریں اور انصاف دیں۔ صبا قمر کی یہ گفتگو آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.