قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام چار بجے تک ملتوی
تازہ ترین : 1

قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام چار بجے تک ملتوی

قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام چار بجے تک ملتوی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جنوری2018ء) قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام چار بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں سانحہ قصور پر بحث کی گئی جبکہ سپریم کورٹ اور پشاور ہائی کورٹ تک وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات کے عوام کو رسائی دینے کے بل کی منظوری بھی دی گئی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/01/2018 - 15:43:10

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :