رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) محمد صفدر کی ایف آئی اے کے افسر واجد ضیاء کے خلاف تحریک ..
تازہ ترین : 1

رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) محمد صفدر کی ایف آئی اے کے افسر واجد ضیاء کے خلاف تحریک استحقاق

رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) محمد صفدر کی ایف آئی اے کے افسر واجد ضیاء کے ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جنوری2018ء) مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) محمد صفدر نے ایف آئی اے کے گریڈ 20 کے افسر واجد ضیاء کے خلاف استحقاق کا سوال قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں کیپٹن (ر) محمد صفدر نے جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء کے خلاف تحریک استحقاق پیش کی اور مطالبہ کیا کہ انہوں نے ایوان کے منتخب رکن کا استحقاق مجروح کیا ہے‘ ان کے استحقاق کے سوال کو ایوان کی متعلقہ کمیٹی کے سپرد کیا جائے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/01/2018 - 15:40:43

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :