میانمار ، زلزلے کے شدید جھٹکے ، شدت 6.0 درجے تھی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

جمعہ 12 جنوری 2018 15:26

ینگون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جنوری2018ء) میانمار میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

(جاری ہے)

حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.0 درجے ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز ینگون کے مغربی قصبہ پارینو میں دس کلومیٹر کی گہرائی میں تھا ۔ ۔

متعلقہ عنوان :