صوبائی وزیراطلاعات کا سید احتشام الرب اور محمد شریف کے انتقال پر اظہار افسوس
تازہ ترین : 1

صوبائی وزیراطلاعات کا سید احتشام الرب اور محمد شریف کے انتقال پر اظہار افسوس

صوبائی وزیراطلاعات کا سید احتشام الرب اور محمد شریف کے انتقال پر اظہار ..
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جنوری2018ء) صوبائی وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے سینئرصحافی سید منہاج الرب کے بڑے بھائی سید احتشام الرب اور سینئر رپورٹر اعجاز احمد کے بہنوئی محمد شریف کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومین کی مغفرت فرماکر اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین وپسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
وقت اشاعت : 12/01/2018 - 15:17:06

اس خبر پر آپ کی رائے‎