عمران خان نے پنجاب پولیس سے متعلق سابق آئی جی کی رپورٹ پبلک کرنے کا مطالبہ کر دیا
تازہ ترین : 1

عمران خان نے پنجاب پولیس سے متعلق سابق آئی جی کی رپورٹ پبلک کرنے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12 جنوری 2018ء): پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے پنجاب پولیس سے متعلق سابق آئی جی کی رپورٹ پبلک کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے کہا کہ عباس خان کی 92،93 کی رپورٹ پبلک کی جائے۔عباس خان نے اپنی اس رپورٹ میں پنجاب پولیس  کے کرپٹ ہونے کی وجوہات بیان کی تھیں۔
پنجاب پولیس کا بگاڑ ماڈل ٹاؤن سانحے اور اب ہونے والے قصور واقعہ سے صاف ظاہر ہے ۔ سابق آئی جی نے اپنی رپورٹ میں شریف حکومت کو تین چیزوں کا ذمہ دار قرار دیا تھا۔ ان تینوں چیزوں میں میرٹ، رشوت لینا اور جرائم پیشہ افراد کو پولیس میں بھرتی کرنا شامل ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/01/2018 - 14:11:30

اس خبر پر آپ کی رائے‎

Imran Khan called for pre-IG report to Punjab police

PTI Chairman Imran Khan has demanded a publication of former IG report regarding Punjab Police. According to the details, Imran Khan said that Abbas Khan's 92,93 report should be made public. Abbasi Khan described his report as the reasons for the police to be corrupt. [short] [show_embed_tweet 890] [/ short] Punjab police deterioration shows model town tragedy and clear incident

Related : Imran Khan, Police, Punjab

متعلقہ عنوان :