ْایوب میڈیکل کالج ایبٹ آباد کے طلباء اور اساتذہ نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

جمعہ 12 جنوری 2018 14:32

ْایوب میڈیکل کالج ایبٹ آباد کے طلباء اور اساتذہ نے قومی اسمبلی کے اجلاس ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جنوری2018ء) ایوب میڈیکل کالج ایبٹ آباد کے طلباء اور اساتذہ نے جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔

(جاری ہے)

ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے مہمانوں کی گیلری میں آمد پر ایوب میڈیکل کالج ایبٹ آباد کے طلباء اور اساتذہ کا خیر مقدم کیا۔